ایرانی وزیر خارجہ سے افغان سینیٹ کے سربراہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے افغانستان سینیٹ کے سربراہ فضل ہادی مسلم یارنے ملاقات اور گفتگو کی۔