بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیر کے لاک ڈاؤن کے خلاف درخواست کی سماعت ملتوی 0 13.08.2019 13:04 Ur.mehrnews.com انڈین کانگریس کے تحسین پوناوالا نے بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیر کے لاک ڈاؤن کے خلاف درخواست دائر کی ہے جس کی سماعت آج متوقع تھی لیکن بھارتی سپریم کورٹ نے درخواست کی سماعت 2 ہفتے کےلیے ملتوی کردی ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ