پاکستان میں بلند آواز میں میوزک لگانے پر 4 افراد قتل
پاکستان کے علاقہ بنوں میں تھانہ میراخیل کی حدود میں بلند آواز میں میوزک لگانے پر 4 افراد کو قتل کردیا گیا۔