قم میں آیت اللہ محمد آصف محسنی کی یاد میں مجلس ترحیم
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں آیت اللہ محمد آصف محسنی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام اورعلماء کرام اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔