ہر قسم کے حملے کا سریع اور منہ توڑ جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ نے انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی ، دفاع اور سکیورٹی امور کے کمیشن کے سربراہ عبدالخریس المشہری کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی معاندانہ اقدام کا سریع اور منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔