فلاڈلفیا میں پولیس پر فائرنگ
امریکی ذرائع کے مطابق مسلح شخص نے فلاڈلفیا میں پولیس پر فائرنگ کرکے 6 اہلکاروں کو زخمی کردیا ، بعد میں مسلح شخص نے خود کو پلیس کے حوالے کردیا۔