پاکستان اور بھارت سلامتی کونسل کے اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے
مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہونے جارہاہے جس میں پاکستان اور بھارت سلامتی کونسل کے رکن نہ ہونے کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے ۔