حضرت علی (ع) کے حرم مطہر میں اہلسنت لڑکی کو شفا مل گئی
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں مشکل کشائے دوجہاں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم مطہر میں اہلسنت کی ایک لڑکی کو شفا مل گئی جس کے بعد لڑکی کے باپ نےاظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یا علی (ع) آپ کا شکریہ ، آپ مشکل کشا ہیں آپ نے وہ کام کردیا جو کوئی نہیں کرسکا۔