ایران میں دفاعی نظام کے تجربات کا سلسلہ ہمیشہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران میں دفاعی سسٹمز کا سلسلہ ہمیشہ جاری ہے۔