امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی اور اقتصادی جنگ میں شدت آگئی ہے اور اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس جنگ ميں دونوں ممالک میں سے ایک ہی کامیاب ہوگا۔