نیو یارک ٹائمز کا کشمیر کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی سرکار نے کشمیر کے حوالے سے اپنی سازش کو تین مرحلوں میں عملی جامہ پہنایا۔