جنوبی افریقہ میں کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے
عالمی ادارہ صحت " ڈبلیوایچ او" کے مطابق جنوبی افریقہ میں کورونا کی نئی قسم سے افریقہ میں کورونا کی دوسری لہر طویل ہوسکتی ہے۔