ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے رجسٹریشن کا دوسرا دن
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج دوسرے دن بھی تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے لیے ثبت نام کا عمل جاری ہے۔ ثبت نام کا سلسلہ 5 دن تک جاری رہےگا۔