ایرانی حکومت اور پارلیمنٹ کے نمائندوں کا مشترکہ اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور اسپیکر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں حکومت اور پارلیمنٹ کے نمائندوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔