بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک
بھارتی فوج نے شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں مسافر بردار ٹرک پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔