امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تیز رفتار بگولوں سے ہلاکتوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تیز رفتار بگولوں نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تباہ و برباد کردیا ہے ،بگولوں کے نتیجے میں اب تک 80 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔