ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان ہرا دیا
ڈھاکہ میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے ہرمنپریت سنگھ نے دو گول کیے، پاکستان تیسرا میچ کل کوریا کے خلاف کھیلے گا۔