یمن میں ایرانی سفیر نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کا بھر پور دفاع کیا 0 21.12.2021 13:39 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یمن ميں ایران کے سفیر کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کے دفاع میں اپنا بھر پورکردار ادا کیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ