سماج وادی پارٹی کی رکن اسمبلی کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر شدید تنقید 0 21.12.2021 17:38 Ur.mehrnews.com بھارت میں سماج وادی پارٹی کی رکن اسمبلی جیہ بچن نے اپنے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر حکمراں جماعت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لعنت ہو ایسی حکومت پر، جلد ان کے برے دن آنے والے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ