ویانا میں ایران اور امریکہ کے درمیان متن کا غیر رسمی تبادلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا میں انریکا مورا کے ذریعہ ایران اور امریکہ کے درمیان متن کا غیر رسمی تبادلہ ہوا ہے۔