ویانا میں ایران کے اعلی مذاکراتکار کی تین یورپی ممالک کے نمائندوں سے ملاقات
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی نے تین یورپی ممالک فرانس ، جرمنی اور برطانیہ کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔