انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، پاکستانی صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنرکو خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں ، آئین تاخیر کی اجازت نہیں دیتا۔