شب انقلاب/ ایران، اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھا
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں انقلاب اسلامی کی 44 ویں سالگرہ اور 22 بہمن کے موقع پر عوام نے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر اللہ اکبر کے نعرے بلند کئے۔