کل ایران بھر کے 1ہزار 4 سو سے زائد شہروں اور 38 ہزار دیہاتوں میں 22 بہمن کی ریلیاں نکلیں گی
حجة الاسلام موسی پور نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر کل ملک بھر کے 1ہزار 4 سو سے زائد شہروں اور 38 ہزار دیہاتوں میں 22 بہمن کی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔