صہیونی وزیراعظم کے خلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو اور تصاویر
مقبوضہ علاقوں میں مسلسل آٹھویں ہفتے بھی صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی انتہا پسند کابینہ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں، گزشتہ رات لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔