امریکہ نے فلسطین کے بارے میں کویت کی قرارداد ویٹو کردی
امریکہ نے فلسطینیوں کے حقوق سے متعلق سلامتی کونسل میں کویت کی طرف سے پیش کی جانی والی قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے۔