Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 14.06.2018



الحدیدہ بندرگاہ کو سعودی عرب کی جارح فوج کا قبرستان بنادیں گے

Ur.mehrnews.com 

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات نے گذشتہ ایک ماہ سے الحدیدہ بندرگاہ پر قبضہ کرنے کے لئے بری ، بحری اور ہوائی راستوں سے حملوں کا وسیع پیمانے پر آغاز کررکھا ہےاور یمنی فورسز نے بھی الحدیدہ کو سعودی عرب اور امارات کی جارح فوج کا قبرستان بنانے کا عزم کررکھا ہے۔

ایران کی یمن پر جارح افواج کے حملوں کی مذمت/ یمن کا راہ حل فوجی نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور دیگرصوبوں پر یمن کے نہتے اور بے گناہ عربوں پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کا راہ حل فوجی نہیں ، لہذا یمن پر حملہ آور اور جارح ممالک کو جنگ بند کردینی چاہیے۔

سیئول میں امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

Ur.mehrnews.com 

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس میں تینوں ممالک کے وزراء خارجہ نے شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کے جلد سے جلد مکمل خاتمے پر اتفاق کیا ۔

کشمیر میں مزید 2 علیحدگي پسند ہلاک

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ بانڈی پورہ میں ہندوستانی فورسز نے ایک جھڑپ کے دوران 2 علیحدگي پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی کی حمایت میں قرارداد منظور/امریکہ، اسرائیل ناکام

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی عوام کی حمایت میں عرب ممالک کی قرارداد منظور ہوگئی جبکہ قرارداد کو ناکام بنانے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل کی کوششیں شکست اور ناکامی سے دوچار ہوگئیں۔

Новости России
Москва

Тема дня: На «Госуслугах» можно будет получить статус многодетной семьи с 2025 года


شہید نوید حقیقت شناس کی تشییع جنازہ

Ur.mehrnews.com 

صوبہ خوزستان میں شہید نوید حقیقت شناس کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شہید نوید حقیقت شناس کی تشییع جنازہ ان کے آبائی وطن رامہرمز میں بھی منعقد کی جائے گی ۔ شہید حقیقت شناس کو رامہرمز شہداء کے مزار میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

شام کے جنوب میں امریکہ اور اسرائیل براہ راست دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں

Ur.mehrnews.com 

شام کے صدر بشار اسد نے العالم کے ساتھ گفتگو میں ایران اور شام کے باہمی تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے جنوب میں امریکہ اور اسرائیل براہ راست دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Анастасия Потапова

Потапова всухую обыграла Шнайдер в 1-м круге турнира в Мадриде






Минобороны Ирана: теракты в России произошли из-за поддержки терроризма от США

Эксперты рассказали о ценах на жилье на территории «Большого Сити»

"Диктант Победы" написали около 10 тысяч тамбовчан

Преданный забвению. Как Иван Винокуров отстоял Алдан для Якутии