Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 03.06.2018

برازیل کی قومی فٹبال ٹیم کے 10 اہم گول

Ur.mehrnews.com 

عالمی فٹبال مقابلوں کی تاریخ میں برازيل کی قومی فٹبال ٹیم نے 10 اہم گول کئے اور پانچ بار عالمی فٹبال کپ جیت کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

فلم/ سکیورٹی کونسل میں نکی ہیلی کی برہمی

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ میں امریکہ کی نمائندہ خاتون نکی ہیلی نے سکیورٹی کونسل میں اسرائیل کی حمایت میں امریکی قرارداد منظور نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

شبہائے قدر کے مخصوص اورمشترکہ اعمال/شب قدر سال بھر کی راتوں میں سب سے افضل رات

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہوتی ہے اس رات کے اعمال ہزار مہینوں کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں اور ملائکه اور روح جو سب سے عظیم ملک ہے اس رات میں پروردگار کے حکم سے زمین پر نازل ہوتے ہیں اور امام زمانه (عج) کی خدمت میں پہنچتے ہیں اور جو کچھ ہر شخص کے لئے مقدر ہوا ہے امام کے روبرو پیش کرتے ہیں .



جیل نواز شریف کی منتظر ہے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے اور وہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔

رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا

Ur.mehrnews.com 

خدايا آج كے دن مجھے سحر كي بركتوں كے لئے بيدار ركھنا اور ميرے دل كو اس كے انوار سے منور كردينا اور ميرے تمام اعضاء كو اس كے آثار كے اتباع پر آمادہ كردينا اپنے نور كے ذريعہ۔

ایران کے بہادر اور غیور کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

Ur.mehrnews.com 

رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل محمد حسین سپہر کی موجودگي میں ایران کے ان بہادر اور غیور کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جنھوں نے کھیل کے عالمی مقابلوں میں غاصب اسرائیلی حکومت کے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔

ملائشیا میں 15 وہابی دہشت گرد گرفتار

Ur.mehrnews.com 

ملائیشیا کی پولیس نے کہاہے کہ اس نے چھوٹے ہتھیار اسمگل کرنے اور عبادتی مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے مزید 15 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мирра Андреева установила новый рекорд на турнирах WTA-1000






Врач Тяжельников рассказал о допустимой порции шашлыка

Филиал № 4 ОСФР по Москве и Московской области информирует: Социальный фонд и Ростелеком объявляют об открытии юбилейного конкурса «Спасибо интернету»

27 апреля в истории Асбеста

Башкирские проекты победили в Международном профессиональном конкурсе НОПРИЗ на лучший проект – 2023