یورپی یونین کا روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع پر اتفاق
یورپی یونین کے رکن ممالک نے برسلز میں روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
یورپی یونین کے رکن ممالک نے برسلز میں روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے بغداد میں تعینات امریکی سفیر ڈگلس سیلیمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ویڈیو میں امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں آسمانی بجلی گرنے کا ہولناک منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ ہمدان میں تانبے کےظروف بنانے کے بازار کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
ایرانی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کرنسی کے بازار میں اپنی کوتاہی اور غفلت کو قبول کرلیا ہے۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ کے عالمی مقابلوں میں پولینڈ نے جاپان کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرا دیا۔
صوبہ فارس کے ضلع کوار میں وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی کی موجودگي میں 32 بیڈز پر مشتمل اسپتال کا افتتاح کیا گیا۔
حج و زیارت کے امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نمائندے قاضی عسکر کی موجودگي میں رواں سال حج تمتع کے زائرین کی تربیت کے لئے سمینارمنعقد ہوا۔
یورپی یونین کے ممالک نے پناہ گزینوں سے متعلق نئے معاہدے پر اتفاق رائے پیدا کر لیا ہے جس کے تحت پناہ گزین کیمپ بند کردیئے جائیں گے۔
پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے ایپلٹ ٹریبونل کے شاہد خاقان عباسی کو تاحیات نااہل کرنے کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے انھیں این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ہے ۔
عراقی عدالت کی طرف سے عراق میں بھیانک جرائم میں ملوث 12 وہابی دہشت گردوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے انھیں پھانسی دیدی گئی ہے۔
پاکستان کے ادارہ نیب کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے سابق حکومت کے منظور نظر 23 بیوروکریٹس کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیئے گئے ہیں۔
نائجیریا کی موٹر وے پر تیز رفتار آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 53 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ۔
عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے ان دہشت گردوں کی سزائے موت کے احکامات صادر کردیئے ہیں جن کا حکم قطعی مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی ٹیم نے انگلینڈ کی ٹیم کو صفر ایک سے شکست دیکر گروپ جی کا اہم میچ جیت لیا ہے۔
امریکی ریاست میری لینڈ کے مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
حرم رضوی میں ساتویں تیر کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سن 2017 کے دوران وہابی دہشت گردوں نے مختلف حملوں میں 10 ہزار سے زائد بچوں کو ہلاک یا معذور کردیا جب کہ 8 ہزار بچوں کو دہشت گردی کے واقعات میں استعمال کیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انسانیت سوز پالیسیوں کے خلاف امریکی عوام نے شدید احتجاج کیا ہے۔
امریکی ریاست میری لینڈ کے مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ شمالی کوریا نے ایٹمی پروگرام ختم کرنے کے بجائے جوہری سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں۔
تہران میں شاہ عبدالعظیم (ع) کے حرم کے گنبد کے پرچم کو ایک تقریب میں تبدیل کردیا گیا۔
شام کے جنوبی علاقے میں روسی جنگي طیاروں نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 22 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے کینیڈا میں روبو کپ ٹورنا منٹ میں جیتے گئے تمغوں کو مشہد مقدس میں حرم رضوی ميں ہدیہ کردیا ہے۔
روس کے نائب وزير خارجہ ریابکوف نے ماسکو میں ایرانی سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں روس کا مؤقف اٹل، فیصلہ کن اور ناقابل تغییر ہے۔