فلم/ رہبر معظم کی کرپشن کے خلاف کارروائی پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے عوامی رضایت حاصل کرنے کے لئے کرپشن کے خلاف کارروائی مؤثر کارروائی پر تاکید کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے عوامی رضایت حاصل کرنے کے لئے کرپشن کے خلاف کارروائی مؤثر کارروائی پر تاکید کی ہے۔
روس میں ہونے والے عالمی کپ فٹبال مقابلوں میں ارجنٹائنا کی قومی فٹبال ٹیم نے نائجیریا کو ایک کے مقابل 2 گول سے ہرا دیا۔
ترکی میں عام انتخابات کے بعد ایک بار پھر کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگيا ہے ترکی کے مختلف علاقوں سے ایک فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کے 86 افراد گرفتار کر لئے گئے جن میں حاضر سروس فوجی افسران بھی شامل ہیں۔
پاکستان الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل قرار دے دیا ہے جس کے بعد وہ اب کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہوں گے۔
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو سن گلاسز کا تحفہ ظاہر نہ کرنے کے جرم میں 100 ڈالر حرمانہ ادا کرنا پڑا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ اپنی جگہ مضبوط اور مستحکم ہے روس، چین اور یورپی یونین مشترکہ ایٹمی معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔
امریکہ کی 17 ریاستوں نے تارکین وطن کے اہل خانہ کو غیر قانونی طور پر منقسم کرنے پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔
الیکشن اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس عبادالرحمن لودھی نے پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مری این اے 57 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں عدلیہ میں سریع تبدیلی اور تحول پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: عوام کی رضایت اور خوشنودی حاصل کرنے کے لئے عدلیہ کا اپنے وظائف پر عمل بہت ضروری ہے۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق سے اب تک 273 ملین ڈالر کی مالیت کے غیر قانونی اثاثہ جات برآمد کرائے جا چکے ہیں۔
تہران کے اطراف میں کل رات گندم کے ایک کھیت میں آگ لگ گئی ، آگ پر قابو پالا گیا ہے۔
قطبی ریچھوں پر کئے گئے ٹیسٹوں کے مطابق انھیں راستہ چلنے میں عام جانوروں کی طرح زیادہ انرجی مصرف کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
مکہ مکرمہ میں وہابی دہشت گردوں نے خانہ کعبہ پر پیٹرول چھڑک کراسے آگ لگانے کی کوشش کی جسے طواف کرنے والے عمرہ زائرین نے ناکام بنادیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تبریز میں ڈاکٹروں نے جگر کی پہلی پیوندکاری کا عمل کامیابی کے ساتھ انجام دیا ہے۔
اس ویڈیو میں ہالینڈ میں گلاب کے پھول کےحیرت انگیز کھیت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں باغ کتاب میں دفاع مقدس شعر کا دوسرا سمینار منعقد ہوا جس میں ثقافتی ، ادبی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
ہندوستانی فضائیہ کا جنگی طیارہ سخوئی مہاراشٹر کے علاقے ماسک میں گر کر تباہ ہو گیاہے تاہم دونوں پائلٹس محفوظ ہیں ۔
ہالینڈ میں ایوان زیریں کے بعد سینیٹ نے بھی عوامی مقامات پرچہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظورکرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی، اسپیکر لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ آملی لاریجانی کی موجودگی میں عدلیہ کا سمینار منعقد ہوا۔
۔روس میں عالمی فٹبال کپ 2018 ء کے مقابلوں میں شرکت کرنے کے بعد ایرانی فٹبال کھیل کا قافلہ آج صبح وطن واپس پہنچ گیا جہاں عوام نے ایرانی فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی پر ان کا والہانہ استقبال کیا۔
ذیابیطس کے مریضوں کےلیے روزانہ ٹیکوں کے ذریعے انسولین بدن میں داخل کرنے کا عمل بڑا تکلیف دہ ہوتا ہے لیکن اب ٹائپ ون ذیابیطس کے کروڑوں مریضوں کےلیے کھائی جانے والی گولی تیارکرلی گئی ہے۔
مدافع حرم شہید شاہرخ دایی پور کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
جرمن حکام نے اسامہ بن لادن کے محافظ کی سیاسی پناہ کی در خواست مسترد کرتے ہوئے اسے ملک بدر کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
دہلی پولیس کا کہنا ہےکہ میجرنکہل رائے ہندا کو اتوار کے روز گرفتار کیاگیا، نکہل نے ساتھی میجر کی اہلیہ شائلزا ویویدی کو چھری سے گلا کاٹ کر قتل کردیا تھا۔