Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 24.06.2018

سعودی عرب کے حامی ذرائع ابلاغ کی شکست

Ur.mehrnews.com 

یمن میں اطلاع رسانی کے نائب وزير نے سعودی عرب کے اتحادی ممالک کے وزراء نشریات کے اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں غلط خبریں نشر کرنے والے سعودی عرب کے حامی ذرائع ابلاغ کو بھی شکست ہوگئی ہے۔



ایران کی سماجی کونسل کا اجلاس

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی کی صدارت میں ایران کی سماجی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔

امریکی صدر کو عالمی سطح پر بدنامی اور رسوائی کا سامنا/ امریکی صدر کی بدنامی ایران کے لئے مفید

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عالمی سطح پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عہد شکنی ، بدنامی اور رسوائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی طویل مدت بدنامی سے ایران کو فائدہ پہنچےگا۔

نواز شریف کے قریبی 23 بیوروکریٹس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے چیئرمین جسٹس (ر) جاید اقبال کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی 23 بیوروکریٹس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی تجویز پیش کردی ہے۔

Новости России
Москва

По запросу Баку в Москве незаконно был задержан известный российский политолог Михаил Александров


عمران خان ٹکٹوں کی تقسیم پر ذھنی دباؤ اور تناؤ کا شکار

Ur.mehrnews.com 

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات اس قدر شدید ہوچکے ہیں کہ جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں شدید اختلاف پیدا ہوگئے ہیں اور شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا عندیہ بھی دیدیا ہے۔

اسرائیل نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی فصلیں نذرآتش کردیں

Ur.mehrnews.com 

ایک طرف سعودی عرب کی اسرائیل اور غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ ساز باز کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف فلسطینیوں پر اسرائیل کے بہیمانہ مظآلم کا سلسلہ بھی جاری ہے اسرائیل نے تازہ کارروائی میں غرب اردن میں فلسطینیوں کی فصلیں نذرآتش کردی ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Потапова обыграла Шнайдер на старте грунтового турнира WTA 1000 в Мадриде






Врач Тяжельников назвал допустимую порцию шашлыка

Движение в центре Москвы перекроют 29 апреля в связи с Московским полумарафоном

Клиенты криптобиржи Beribit осадили офис компании в «Москва-Сити»

Huawei представила IDS на 26-м Всемирном энергетическом конгрессе