Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 21.06.2018



مدافع حرم شہید موسوی کے پیکر کی 5 ماہ بعد وطن واپسی

Ur.mehrnews.com 

مدافع حرم شہید فاضل موسوی کو 5 ماہ قبل وہابی تکفیریوں نے شہید کردیا تھا شہید موسوی کا پیکر 5 ماہ بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے اور اہواز میں مؤمنین نے شہید کے پیکر کا والہانہ استقبال کیا ہے۔

رہبر معظم کا قومی فٹبال ٹیم کےنام پیغام/ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے روس میں ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے گذشتہ رات میچ کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی فٹبال ٹیم نے کل رات کے میچ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

روس میں ایران اور اسپین کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ

Ur.mehrnews.com 

روس میں عالمی فٹبال کپ مقابلے میں اسپین کی قومی فٹبال ٹیم نے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔ ایرانی ٹیم نے دوسرے ہاف میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

سعودی ولی عہد کی امریکی صدر سے ملاقات

Ur.mehrnews.com 

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے یہودی داماد ،خصوصی نمایندے اور مشرق وسطیٰ کے مشیرجیرڈ کوشنر نے ملاقات کی ہے جس میں اسرائیل اور فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ایرانی وزير خارجہ نے امریکی جرائم کی فہرست اور ایران کے قانونی مطالبات کو شائع کردیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے بارہ مطالبات کے جواب میں امریکہ کے ایرانی قوم کے خلاف سنگين و بھیانک جرائم اور ایران کے امریکہ سے مطالبات کی فہرست شائع کردی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса