چین میں ہندوستانی وزير اعظم اور پاکستانی صدر کی غیر رسمی ملاقات
چين میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان کے صدرِ ممنون حسین اور ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے مصافحہ کیا اور غیر رسمی ملاقات اور گفتگو کی۔