کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ضلع کپواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔