رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غزہ میں اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر یورپی ممالک کے سکوت پر شدید تنقید کرتے ہوئےفرمایا : مسئلہ فلسطین کا راہ حل ایسا ہونا چاہیے جو دنیا اور رائے عامہ کے لئے قابل قبول ہواور یہ راہ حل فلسطینیوں کے ریفرنڈم پر مشتمل ہے۔