صدر روحانی کی عید فطر کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔