سینیگال نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا
روس میں فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں آج کھیلے گئے گروپ ایچ کے دوسرے میچ میں سینیگال نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔