افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 11 افراد ہلاک
افغانستان کے شمالی مشرقی صوبے نورستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔