Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2020

Новости за 17.05.2020

ملک کی مشکلات کا علاج حزب اللہی اور جوان حکومت کے ہاتھ میں ہے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے براہ راست تصویری خطاب میں ملک کے امید افزا حقائق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ملک کی مشکلات کا علاج حزب اللہی اور جوان حکومت کے ہاتھ میں ہے۔

شب قدر کی منتخب تصاویر

Ur.mehrnews.com 

اس ویڈیو میں رمضان المبارک کی تئيسویں شب میں مؤمنین کی عبادات اور مناجات کے سلسلے میں منتخب تصاویر پیش کی جاتی ہیں۔

ہمدان میں شب قدر عقیدت منائی گئی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات کی طرح ہمدان میں بھی مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں طبی امور کے رعایت کے ساتھ بھر پور حصہ لیا۔



اٹلی کا 3 جون سے اندورنی اور بیرونی پروازوں کی بحالی کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

اٹلی کے وزیراعظم نے تین ماہ کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد 3 جون سے اندورنی اور بیرونی پروازوں کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کی آمد و رفت کے لیے ایس او پیز پر لازمی عمل درآمد کرنا ہوگا۔

صنعتی شریف یونیورسٹی میں شب قدر عقیدت منائی گئی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات کی طرح تہران میں صنعتی شریف یونیورسٹی میں بھی طلباء اور مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں طبی امور کے رعایت کے ساتھ بھر پور حصہ لیا۔

غاصب صیہونی حکومت بہت جلد اپنے کیفرکردار کو پہنچے گی

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے اعلی رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے فلسطین کے بارے میں مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں یوم قدس کی اہمیت ، فلسطینی قوم کی تحریک مزاحمت کی کامیابی اور غاصب صیہونی حکومت اور اسرائیل کے خاتمہ کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی ۔

بیر جند میں شب قدر عقیدت منائی گئی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات کی طرح بیر جند میں بھی مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں طبی امور کے رعایت کے ساتھ بھر پور حصہ لیا۔

بشار اسد شام کے قانونی صدر ہیں/ بشار اسد کا دہشت گردی کے خلاف بے مثال کردار

Ur.mehrnews.com 

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیر نے شام کے صدر بشار اسد کو دنیائے عرب کا اہم رہنما قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال کردار ادا کیا ہے۔

قم کے امام رضا اسپتال میں شب قدر منائی گئی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات پر مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں طبی امور کے رعایت کے ساتھ بھر پور حصہ لیا۔ قم کے امام رضا اسپتال ميں بھی شب قدر کی معنوی تقریب منعقد ہوئی۔

امام علی (ع) یونیورسٹی میں رمضان المبارک کی تیئیسویں شب میں عبادت اور مناجات

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں طبی امور کے رعایت کے ساتھ بھر پور حصہ لیا، تہران میں امام علی (ع) عسکری یونیورسٹی میں بھی دعا اور مناجات کی تقریب منعقد ہوئی

یزد میں امام زادہ سید جعفر محمد کے مزار پر شب قدر میں اللہ تعالی کے ساتھ راز و نیاز کے شاندار جلوے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں طبی امور کے رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی، اسم وقع پر یزد میں امام زادہ سید جعفر محمد کے مزار پر شب قدر میں عوام نے اللہ تعالی کے ساتھ راز و نیاز اور دعا و مناجات کی۔

Новости России
Москва

Подмосковные проекты победили в Международном профессиональном конкурсе НОПРИЗ на лучший проект – 2023


یوم قدس ہمیشہ زندہ رہےگا/ کورونا کی وجہ سے مسئلہ فلسطین فراموش نہیں کیا جاسکتا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے مسئلہ فلسطین اور یوم قدس کی اہمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم قدس ہمیشہ زندہ رہےگا اور کورونا وائرس کی وجہ سے مسئۂہ فلسطین فرماوش نہیں کیا جائےگا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Виктория Азаренко

Азаренко не смогла пробиться в 1/8 финала турнира в Мадриде, уступив Соррибес-Тормо






Baza: восьмиклассник чуть не сжег дом соседа самодельным огнеметом в Москве

Цены на мясо в РФ упорно лезут вверх - за март 2024 г. баранина в опте подорожала на 30-40% год к году

Синоптик Позднякова: В Москве 27 апреля выпало больше месячной нормы осадков

Более 300 многодетных семей Сергиева Посада получили электронное удостоверение