چين نے اقوام متحدہ میں امریکہ کو شرمندہ کردیا/ پہلے قرضہ اتارو پھر بات کرو
چين نے عالمی ادارہ صحت کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو غیر ضروری باتیں کرنے کے بجائے امریکہ کا قرضہ اتارنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔