Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2020

Новости за 23.05.2020

رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 3721 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔



پیچ بن گھاٹی کا راستہ کھول دیا گيا

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ قزوین کے علاقہ تنکابن اور الموت کے درمیان سردیوں کی برف باری کی وجہ سے بند ہونے والا راستہ ( پیچ بن گھاٹی ) موسم گرما میں کھول دیا جاتا ہے۔

اگر امریکہ نے ایرانی کشتیوں کے لئے مشکل کھڑی کی تو بھر پور جواب دیا جائےگا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے بادشاہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کیریبین سمندر میں ایرانی تیل بردار کشتیوں کے لئے مشکل کھڑی کرنے کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

Новости России
Москва

Что можно отметить в этот день


بازفت علاقہ کے شاندار قدرتی مناظر

Ur.mehrnews.com 

بہار میں پژمردہ علاقہ سرسبز اور شاداب ہوجاتے ہیں صوبہ چہار محال و بختیاری کا علاقہ بازفت بھی بہار میں سرسبز ی اور شادابی کے شاندار جلوے پیش کرتا ہے۔

فلسطین کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مؤقف فلسطینی عوام کی امیدوں اورامنگوں کے مطابق

Ur.mehrnews.com 

فلسطین کی عوامی محاذ آزادی تنظيم کے ڈپٹی سکریٹری ابو احمد فواد نے فلسطین کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے مؤقف کو فلسطینی عوام کی امیدوں، امنگوں اور مطالبات کے مطابق قراردیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Как Рыбакиной стать второй ракеткой мира: расклад от WTA






Синоптик Шувалов рассказал о похолодании в Москве

Гадюка подколодная. Эксперт объяснил, как выжить при встрече со змеей

Общеобластной субботник прошел во всех микрорайонах Химок

Кадыров готовится к бегству из Чечни - СМИ