Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2020

Новости за 08.05.2020

جمہوریت اور ریفرنڈم کے ذریعہ اسرائیل کا خاتمہ

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل کے مقابلے میں استقامت اور مزاحمت فلسطینیوں کا پہلا قدم ہے جبکہ دوسرے قدم ميں فلسطینی امور میں امریکہ کی عدم مداخلت اور پھر مقبوضہ فلسطینی علاقوں ميں یہودیوں ، عیسائيوں اور مسلمانوں کے ریفرنڈم کے ذریعہ مسئلہ فلسطین حل ہوجائےگا اور اس طرح جمہوریت اور ریفرنڈم کے ذریعہ اسرائیل کا خاتمہ ہوجائےگا۔

تاتار علیا میں اہلسنت کی نماز جمعہ منعقد

Ur.mehrnews.com 

ایران میں کورونا وائرس سے پاک علاقوں ميں سماجی فاصلے اور طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ مذہبی عبادات کی اجازت دیدی گئي ہے اسی سلسلے میں صوبہ گلستان کے تاتار علیا علاقہ میں اہلسنت بھائیوں نے تین ماہ کے وقفہ کے بعد آج پہلی نماز جمعہ ادا کی۔



مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوان ریاض نائیکو کی ہلاکت پر وادی میں احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں شریک ایک نوجوان کشمیری بھارتی اہل کاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔

برطانیہ میں کورونا وائرس نے قتل عام مچادیا/ 31 ہزار سے زائد افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہزار سے زائد ہوگئی ہے برطانیہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے اعتبار سے امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 715 ہو گئی۔

Новости России
Москва

Шапки женские на Wildberries — скидки от 398 руб. (на новые оттенки)


سعودی عرب اور امارات کی سیریل کے ذریعہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرارکرنے کی گھناؤنی مہم

Ur.mehrnews.com 

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کےسلسلے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات ٹی وی پروگرامز ، ڈراموں اور سیریل کے ذریعہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرارکرنے کی راہ ہموار کررہے ہیں۔

تہران میں 1۔ 5 کی شدت کا زلزلہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 1۔5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے زلزلہ تہران کے اطراف کے شہروں ميں بھی محسوس کیا گيا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Новак Джокович

Кто отец Дианы Джокович?






The Telegraph сообщила о планах Британии создать собственные ракеты к 2030 году

В Большом театре наградили победителей специальной премии «Золотой Маски»

"Хватит нас эксплуатировать": мигранты подались в Европу из России, где их не ценят

Силовики задержали вместе с 12-м фигурантом дела «Крокуса» Курбоновым его брата