Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2020

Новости за 25.05.2020

دنیا بھر میں امریکہ کے بھیانک اور ہولناک جرائم کی فہرست طولانی ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دنیا بھر میں امریکہ کی سنگين اور بھانیک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں امریکہ کے بھیانک اور ہولناک جرائم کی فہرست طولانی ہے۔

باب الرضا سے وصال محبوب

Ur.mehrnews.com 

ایران میں انسداد کورونا کمیٹی کی منظوری کے بعد شیراز میں حرم مطہرشاہچراغ (ع کو زائرین اور مجاورین کے لئے کھول دیا گيا ہے۔



حرمہائے اہلبیت میں زائرین کی زیارت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگيا

Ur.mehrnews.com 

ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں حرمہائے اہلبیت کو 2 ماہ قبل بند کردیا گیا تھا اب انسداد کورونا کمیٹی کی منظوری کے بعد طبی ہدایات کی رعایت کے ساتھ ان مقدس مقامات کو دوبارہ کھول دیا گيا ہے۔

ایران کی تیل بردار کشتیوں کا ونزوئلا کے سمندر میں داخلہ امریکہ کی تاریخی شکست کا مظہر

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کی دھمکیوں کے باوجود تیل بردار جہازوں کو ونزوئلا روانہ کیا جو ونزوئلا پہنچ گئے ہیں ایران نے امریکہ کی کھوکھلی دھمکیوں کو نظر انداز کرکے اس کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کردیا ہے۔

Новости России
Москва

Подмосковные проекты победили в Международном профессиональном конкурсе НОПРИЗ на лучший проект – 2023


بھارت اور بنگلہ دیش میں عیدالفطر آج منائی جا رہی ہے

Ur.mehrnews.com 

بھارت اور بنگلہ دیش میں عیدالفطر آج منائی جا رہی ہے۔ بھارت میں لاک ڈاؤن اور نمازعید کے اجتماعات پر پابندی کے باعث شہریوں نے گھروں پر نمازعید ادا کی۔ جبکہ بنگلہ دیش میں عید سے ایک روز پہلے لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے کار میں سفر کی اجازت دے دی گئی تھی۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Линетт сыграет против Соболенко во втором круге турнира WTA в Мадриде






Гуцул осудила действия силовиков Молдавии в отношении делегации Гагаузии

Светская львица и любительница роскошных курортов: кто такая Светлана Захарова?

Некто сжег спасательный вертолет в Москве

Федотов оценил шансы футболистов ЦСКА в матчах Кубка России с «Зенитом»