ایران اور ونزوئلا نے امریکہ کو عالمی قوانین کا احترام کرنے پر مجبور کردیا
ونزوئلا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرحجت اللہ سلطانی نے ایران کے تیل بردار جہازوں کے ونزوئلا پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ونزوئلا نے امریکہ کو عالمی قوانین کا احترام کرنے پر مجبور کردیا ہے۔