Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июль
2021

Новости за 04.07.2021

ایران کے نئے صدر کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں نئی حکومت میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور باہمی اقتصادی ظرفیتوں سے بھر پور استفادہ کرنے پر زوردیا ہے۔

فلوریڈا میں تباہ ہونے والی عمارت کا 11 دن کے بعد کا منظر

Ur.mehrnews.com 

امریکی ریاست فلوریڈا میں 11 دن قبل 12 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے تلے اب بھی درجنوں افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے اب تک صرف 24 افراد کی لاشیں نکالی ہیں جبکہ 124 افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔

تہران میں گرمی کی شدید لہر

Ur.mehrnews.com 

ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام شدید گرمی سے محفوظ رہنے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی جدید لہر رواں ہفتہ کے آخر تک رہےگی۔



طالبان کا افغانستان کے مزید 13 اضلاع پر قبضہ/ جھڑپوں میں 224 طالبان ہلاک

Ur.mehrnews.com 

طالبان نے 24 گھنٹے کے دوران افغانستان کے مزید 13 اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ جھڑپوں میں 224 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔ طالبان کو امریکہ کی طرف سے سیکڑوں گاڑياں اور جنگی ساز و سامان بھی مل گیا ہے۔

آق گل تالاب مکمل طور پر خشک ہوگیا

Ur.mehrnews.com 

آق گل تالاب ایران کے صوبہ ہمدان میں واقع ہے جو صوبہ کا سب سے بڑا قدرتی تالاب ہے لیکن شدید گرمی کے باعث یہ تالاب مکمل طور پر خشک ہوگيا ہے۔

صومالیہ میں خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں چائے کے ہوٹل پر دو خود کش بمباروں نے خود کو بارودی مواد سے اُڑا لیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Потапова обыграла Шнайдер на старте грунтового турнира WTA 1000 в Мадриде






Поликлиники и женские консультации Люберец переходят на праздничный режим работы

В Московском музее современного искусства открылась выставка к юбилею Зураба Церетели

В Приютном прошел митинг памяти, посвященный 38-й годовщине со дня аварии на Чернобыльской АЭС

В Северо-Восточном округе Москвы появится новый мост