ایرانی سپاہ کی ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں مضحکہ خیز قراردیا ہے۔