چالیس سالہ انقلاب نامی کتاب کی رونمائی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی موجودگی میں چالیس سالہ انقلاب نامی کتاب کی رونمائی ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی موجودگی میں چالیس سالہ انقلاب نامی کتاب کی رونمائی ہوئی۔
ایرانی فوج کے تعلیمی اور تربیتی ادارے کے معاون بریگیڈ یئر علی رضا شیخ نے مہر نیوزایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج ہر شعبہ میں سعودی عرب کی مسلح افواج کےساتھ کھڑی ہے۔
جرمن حکومت کے ترجمان نے واضح طور پر آبنائے ہرمز میں موجودگی کی امریکی تجویز کو رد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی اقتصادی جنگ ایرانی حکام کے خلاف نہیں بلکہ ایرانی عوام کے خلاف ہے۔
عراق کی صدر پارٹی کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ عراق میں اب بھی 1500 داعش دہشت گرد موجود ہیں۔
یمنی فوج کی طرف سے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے مقابلے میں استقامت اور پائداری کا سلسلہ جاری ہے۔
ایرانی پولیس کے ترجمان جنرل احمد نوریان نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو اور ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیاہے۔
قم میں ایران کی قدیم معماری کی شاہکار عمارتوں کی حالت بہت زيادہ خستہ ہے اور یہ عمارتیں کافی بوسیدہ ہوگئی ہیں۔
کابینہ کے اجلاس کے بعد کابینہ کے ارکان نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ کچھ عرصہ قبل لندن بھاگ گئی تھی اور اب اس نے اپنے شوہر کےخلاف برطانوی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
مکہ مکرمہ میں سن 1366 شمسی میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے ایرانی حجاج کا قتل عام کیا اس المناک سانحہ میں 325 حاجی شہید ہوگئے تھے۔
ایرانی فوج کے سریع ایکشن دستوں نے فائرنگ فیلڈ میں شاندار مشقوں کامظاہرہ کیا ہے۔
ایرانی فوج کے سریع ایکش دستوں نے فائرنگ فیلڈ میں شاندار مشقوں کامظاہرہ کیا ہے۔
ترکی کے پبلک سکولوں میں جدید تاریخ کی جو کتاب لاگو کی گئی ہے اس میں سانحہ نائن الیون کو قابل جواز قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی تعلقات میں خود کو دوسرے ممالک سے بالا سمجھتا ہے اور وہ عالمی معاہدہوں کی پاسداری نہیں کرتا اور دوسرے ممالک کو سزا دینے کے فیصلے کرتا ہے۔
بھارت میں لاپتہ ہونے والے ارب پتی کافی ٹائیکون کی لاش جنوبی بھارت میں دریا سے مل گئی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دنیا کی مظلوم اقوام خاص طور پر بحرین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے بارے میں اپنے مؤقف میں ظلم و جور کے ناپائدار ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: عدل و انصاف طلب کرنے والی قومیں کامیاب ہوں گی۔
مغربی افغانستان میں مسافر بس کا سڑک کنارے بم سے ٹکر کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ میں کرائے گئے ایک سروے میں نصف سے زیادہ ووٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغان جنگ کے دوران نیٹو اور افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کی نسبت زیادہ عام شہریوں کو ہلاک کیا ہے۔