جاپان میں پہلی بار 2 معذور سینیٹر منتخب
جاپان میں پہلی بار 2 شدید ترین معذور افراد نے انتخابات میں کامیابی کے بعد یکم اگست کو سینیٹ کے اجلاس میں شرکت کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔