فرانس میں اسلام مخالف رہنماؤں کو 6 ماہ قید اور 75 ہزار یورو جرمانہ
فرانس میں اسلام دشمن اور تارکین وطن مخالف دائیں بازو کی جماعت جنریشن آیڈینٹٹی کے سربراہ سمیت دیگر 2 سرکردہ رہنماؤں کو 6 ماہ قید اور تنظیم پر 75 ہزار یورو جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔