حزب اللہ کے حملے میں صہیونی فوج کا کمانڈر ہلاک
حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی جارحیت کے جواب میں صہیونی فوج کے ٹھکانے پر حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی جارحیت کے جواب میں صہیونی فوج کے ٹھکانے پر حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
محرم الحرام کے آغاز کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر اور حضرت عباس علیہ السلام کے حرم مطہر کے گنبدوں پر پرچم سیاہ نصب کردیا گیا۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام خط میں حماس کے وفد کے ساتھ ملاقات میں فلسطینی عوام کی بھر پور مدد اور حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئےمزاحمت کا سلسلہ حتمی فتح تک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے علاقہ ذمار میں واقع جیل پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جیل پر وحشیانہ حملہ کرکے درجنوں قیدیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ شیخوپورہ کے قریب نہر کے پل پر ملنے والے 15 فٹ لمبے اژدھے کو اینیمل ریسکیو ٹیم نے پکڑ لیا ہے۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی ذمار جیل پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندہ زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے قریب ہیں۔
پاکستانی حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے لیے چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل کرفیو اور پابندیاں 28 ویں روز بھی برقرار ہیں اور نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے ظلم و زیادتی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا ہے کہ بھارتیو زير اعظم نریندر مودی نے ظلم و ستم کی تاریخ دہرا کر ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی علاقہ عسیر پر زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے ملکی اور قومی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے ہدف کو دقیق نشانہ بنانے والے ڈرون "کیان " کی رونمائی کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تقریبا 30 سال قبل عاشورا 31 لشکر میں زیارت عاشورا کے ایک حصہ کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
قندوز میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی کے دوران 35 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 18 سکیورٹی اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے سونے اور کرنسی کو اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کئي افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ رحیم یارخان میں اے ٹی ایم مشین توڑنے والا ملزم طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسپتال میں دم توڑ گیا۔
محرم الحرام کی پہلی شب میں انجمن ریحانۃ الحسین عزاداروں نے سید الشہداء کی عزاداری میں بھر پور شرکت کی۔
اسلامی تعاون کی تنظیم نے بھارت سے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے اور کرفیو ختم کرکے مواصلاتی نظام کی فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
قم میں کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے گنبد مبارک پر پرچم حسینی نصب کردیا گيا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں دو ایٹمی ریاستیں آمنے سامنے ہیں، آزاد کشمیر میں بھارت کی کارروائی کا خطرہ ہے ۔
محرم الحرام کا مہینہ نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم الشان قربانی کی غم انگیز داستاں لیکر پہنچ گیا ہے یہ مہینہ حق کی پہچان کا مہینہ اور باطل پر حق کی فتح کا مہینہ ہے۔
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم مطہر کے پرچم کو تبدیل کردیا گیا۔
پاکستان کی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوڈیسا میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 3 پولیس اہل کاروں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو سمجھ لینا چاہیے کہ لبنان کی فضائی حدود اسرائیلی ڈرونز کے لئے بازنہیں ہے۔